نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مخالف سمت کا ٹرام سٹاپ
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مائینز میں ہمارے اپارٹمنٹ کے نزدیک ہی ایک ٹرام سٹیشن تھا۔ روز یہاں سے ٹرام لیکر میکس پلانک جانا ہوتا تھا۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    رات کے بڑھتے ہوئے اندھیروں میں گاڑی تیز رفتاری سے جرمنی کی ہائی ویز پر مائینز کی جانب دوڑ رہی تھی۔اور اس سے زیادہ تیز رفتاری سے میرا ذہن ماضی کے اوراق پلٹ رہا تھا۔ سیاحتی اعتبار سے مائینز شاید کبھی جانا نہ ہوتا۔ لیکن مائینز کے ساتھ وابستہ ڈھائی سال کی بے شمار یادیں سات سال بعد دوبارہ ہمیں...
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    فنٹازیا لینڈ میں سارا دن مختلف جھولے، رائیڈز اور تھیم ٹاؤن کی سیر کرتے کراتے رات کے آٹھ بج چکے تھے۔ اور اب یہ پارک بند ہونے جارہا تھا۔ سارا دن یہاں گزارنے کے بعد بھی ابھی شاید آدھا پارک ہی دیکھ پائے تھے۔ تاریخی مقامات کی ہفتہ بھر کی سیاحت کے بعد فنٹازیا لینڈ ایک خوش گوار تبدیلی تھا۔ قریبی شہر سے...
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    عید کی پارٹیوں اور گھر مہمانوں کی پے در پے آمد کے بعد اب کچھ اوسان بحال ہوئے ہیں۔ اب دھکا سٹارٹ کرتے ہیں۔
  6. عرفان سعید

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ہے تو یہ پکی پکی یازدتی لیکن ہو سکتا ہے مدیرِ اعلی کے نزدیک یہ Suffer نامہ ہو!
  7. عرفان سعید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    حضور میں پہلے ہی برأت نامہ داخل کر چکا ہوں کہ سیاست میں دلچسپی اور معلومات برائے نام ہیں۔ اس لیے میرے بچگانہ سوالات پر چیں بہ چیں نہ ہوں۔ میں صرف اپنا ذہن صاف کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ آپ نے جس تقریر کا حوالہ دیا وہ 1944 میں کی گئی۔ 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار بھی...
  8. عرفان سعید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    قائداعظم کی سوچ کیا اسلامی ریاست تھی؟ ان کی تقاریر سے کیا اس کی نشاندہی ہوتی ہے؟
  9. عرفان سعید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    ایک بات کبھی پلے نہیں پڑی تمام پاکستانی خود سے زیادہ پاکستان کو مسلمان دیکھنا چاہتے ہیں۔ جو کہ قانونِ فطرت کی رُو سے ناممکنات میں سے ہے۔
  10. عرفان سعید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    بس پھر تو مدینے کی ریاست بناتے پسینے چھوٹے ہی چھوٹے!
  11. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    بہت دلچسپ نقطہ نظر پیش کیا ہے۔
  12. عرفان سعید

    تالیاں

    زبردست!
  13. عرفان سعید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    آپ کی تصریح کا بہت شکریہ! ایک سوال اور پوچھنا چاہوں گا۔ دیارِ غیر میں فرض کریں ہم مسلمانوں کا ایک چھوٹا سا گروپ بناتے ہیں تو بلا تکلف اسے اسلامی کمیونٹی کہہ دیتے ہیں۔ پاکستان کی 22 کروڑ آبادی میں سے 97 فی صد مسلمان مل کر اگر ایک ریاست 71 سال سے بنائے بیٹھے ہیں تو اسے اسلامی ریاست کہنے میں کیا...
  14. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    آیت کا یہ حصہ عرصے سے میرے ذہن پر حاوی ہے۔ اگر سائنسی نظریے کے مطابق کائنات کی ابتدا بِگ بینگ سے ہوئی، جس میں سب کچھ ایک نقطے پر مرکوز تھا اور صرف ہائیڈروجن کا ایٹم تھا۔ تو اس ہائیڈروجن کا منبع وہ پانی ہو سکتا ہے جو تخلیقِ کائنات سے بھی پہلے موجود تھا۔
  15. عرفان سعید

    مدنی ریاست میں غلام اور لونڈیاں

    سیاست سے میری دلچسپی برائے نام ہے۔ لیکن ایک طالب علمانہ سوال ہے۔ ایک اسلامی ریاست کی کیا تعریف ہے؟ کسی ریاست کو کیسے اسلامی کیا جاسکتا ہے۔۔۔شخص کو تو کلمہ پڑھنا ہوتا ہے، ریاست کو کیا کرنا ہوگا؟
  16. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    ہمارے روز مرہ استعمال کی کیا چیز ہے جس کا وجود زمین و آسمان کی تخلیق سے بھی پہلے تھا؟ آیت کا حوالہ دیں۔
  17. عرفان سعید

    قران کوئز 2018

    قرآن مجید کی کون سی سورۃ کی ہر آیت میں لفظ "اللہ" آیا ہے؟
  18. عرفان سعید

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    اس لڑی کے مضمون سے قطع نظر ماشاءاللہ آپ کا اندازِ تحریر اچھا ہے۔ آپ محفل میں نووارد ہیں۔ جب مناسب معلوم ہو ذیل کی لڑی میں اپنا تعارف بھی کروائیں۔ تعارف و انٹرویو
  19. عرفان سعید

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  20. عرفان سعید

    آپ کو بھی عید مبارک!

    آپ کو بھی عید مبارک!
Top