نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آپ تو یاز یاز ہوئے جاتے ہیں!
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شکریہ تابش بھائی! اب ٹھیک کر دی ہے۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سینٹ پال چرچ سے متصل ایک عمارت اور سڑک۔ عمارت کا پھیلاؤ سڑک پر موجود پل تک ہے۔ کچھ کمرے اس پل پر تعمیر کیے گئے ہیں۔
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک اور دیوار پر جرمنی کی پہلی پارلیمنٹ کے پچاس سال مکمل ہونے پر، 1898 میں نصب کیا گیا سنگ تراشی کا ایک نمونہ بھی آویزاں تھا۔
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک دیوار پر فلپ جیکب سپینر کا پتھر پر تراشا گیا خاکہ معلومات کے ساتھ موجود تھا۔ فلپ سترھویں صدی میں الہیاتی علوم کا ماہر تھا اور لوتھرن چرچ میں اس نے "تحریکِ پارسائی" (pietism) کی بنا ڈالی۔اس تحریک کا کلیدی پیغام بائیبل کی تعلیمات کو اپناتے ہوئے اپنی انفرادی زندگی میں زیادہ سے زیادہ تقوی اور...
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    چھت کے گنبد کا اندرونی منظر
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک اور زاویے سے قدیم چرچ کی عمارتوں کے برعکس کھڑکیوں پر نقش نگاری کا کوئی نام و نشان نہیں۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    عمارت کی سیاسی نوعیت کی وجہ سے چرچ میں جھنڈے
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہال کی بالائی منزل پر چرچ کی عمارت تھی۔ جو قدیم گرجا گھروں کے مقابلے میں طرزِ تعمیر میں جدت لیے ہوئے ، ایک بالکل مختلف رنگ لیے ہوئے تھی۔ سرور گاہ، کھڑکیاں اور در و دیوار
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    متحدہ جرمن حکومت کا قیام
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مختلف پوسٹرز پر تاریخی معلومات کا ایک خزانہ تھا۔
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سینٹ پال کے اس چرچ کی تاریخ کوئی زیادہ پرانی نہیں۔1786 سے پہلے یہاں ایک قدیم چرچ تھا جس کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہو کر مسمار ہو چکی تھی۔ 1789 میں شہر کی انتظامیہ نے یہاں ایک مرکزی گرجا گھر بنانے کا فاصلہ کیا۔ 1803 سے 1815 تک نیپولین کے ساتھ ہونے والی جنگوں کے باعث اس کی تعمیر التوا کا شکار...
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    فرانکفرٹ کے سٹی سینٹر میں ایک پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے کے بعد پیدل شہر کی سیاحت کو نکل کھڑے ہوئے۔ تھوڑے ہی فاصلے پر سینٹ پال چرچ کی مشہور عمارت موجود تھی۔ بیضوی شکل کی یہ عمارت سرخ پتھروں سے تعمیر کی گئی ہے۔ چرچ کے نام سے بظاہر مذہبی نوعیت کی عمارت معلوم ہوتی ہے لیکن اس عمارت کو جرمنی کی موجودہ...
  14. عرفان سعید

    اللہ تعالی بیسویں صدی کے اس عظیم مفکرِ اسلام، مفسرِ قرآن اور مجاہدِ دین کی بے مثال قربانی کو...

    اللہ تعالی بیسویں صدی کے اس عظیم مفکرِ اسلام، مفسرِ قرآن اور مجاہدِ دین کی بے مثال قربانی کو اپنی بارگاہ میں بلند ترین شرفِ قبولیت بخشے، اور ہمارے لیے ایسی نابغہ روزگار ہستیوں کو مشعلِ راہ بنائے۔ آمین!
  15. عرفان سعید

    وادئ ناران کی سیر

    Suffer نامے کی بھی
  16. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  17. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل: بہ شکلِ دل ہی تمہیں دل کی جستجو کیا ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    سبحان اللہ! بہت خوب! واہ واہ! کیا کمال شعر ہے!
  18. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سارا دن خوب جی بھر کے مائینز کی سیر کی اور سات سال پرانی یادیں تازہ کیں۔ ابھی قیام مائینز میں ہی تھا۔ اگلے دن مائینز سے 50 کلو میٹر دور جرمنی کا بہت بڑا تجارتی شہر فرینکفرٹ دیکھنے کا پروگرام تھا۔
  19. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    رات کے کھانے کا وقت ہو چلا تھا۔ اپنے پسندیدہ ترین جرمن ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا۔ اگر زندگی کی مہلت تین اوقات کے کھانے کی مدت کے برابر رہ جائے اور اختیار ہو تو کم از کم ایک وقت کا کھانا اس ریسٹورنٹ سے کھانا پسند ہوگا۔ شام کا پیام لاتی خورشید کی سنہری کرنوں سے بغل گیر ہوتی ریسٹورنٹ کی عمارت
Top