نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک اور چھوٹے سے ہال میں جانے کا راستہ
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوئٹے کے گھر سے متصل عمارت میں میوزیم کا دفتر تھا۔ جو ایک نمائش کے ہال میں لے جاتاہے۔ ہال کی دیواروں پر بے شمار پینٹنگ لگی ہوئی تھیں۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوئٹے کا تعلق ایک نہایت متمول خاندان سے تھا۔ اس کا باپ ایک مشہور قانون دان اور ماں فرانکفرٹ کے مئیر کی بیٹی تھی۔ جس گھر میں گوئٹے کی دنیا میں آمد ہوئی وہ اس کی دادی نے 1733 میں خریدا تھا۔اصل عمارت 1600 میں بنے دو گھروں پر مشتمل تھی جسے اس کے باپ نے تعمیرِ نوسے ایک عمارت میں ڈھال دیا تھا۔ موجودہ...
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گوئٹے کے گھر کی سیر سے پہلے، جرمن زبان میں گوئٹے کی ایک شاہکار تحریر کا انگریزی ترجمہ۔ گو ترجمہ ہے لیکن پڑھنے اور سراہنے کے لائق ہے۔
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    فرانکفرٹ کا نام آتے ہی دنیائے سخن کی ایک ایسی بے نظیر شخصیت کا نام ذہن میں گونجنے لگتا ہے جس نےڈھائی سو سال قبل نہ صرف جرمن بلکہ عالمی ادب کے شاہکار تخلیق کیے۔ ایک ایسی ہستی کہ جرمنی کا شاید ہی کوئی ایسا شہر ہو جہاں اس شخصیت کے نام پر کوئی سڑک یا گلی موجود نہ ہو۔ ایک ایسی ہستی کہ اگر دنیا کی...
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مسجدیں موجود ہیں۔ فرانکفرٹ میں ہی پاکستانیوں کی پانچ مسجدیں ہیں۔ البتہ مسجد کی شکل کی عمارات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ مسجدوں کا انتظام عام طور پر کسی بلڈنگ کے ہال میں ہوتا ہے۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کھڑکیوں کے نقش و نگار
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مذہبی گیتوں کی سرور گاہ
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    گرجے کا مرکزی محراب
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن میں بارھویں صدی کا ایک قدیم لوتھرن سینٹ نکولائی چرچ
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دروازوں کے درمیان مجسمے
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک عمارت کے محرابی دروازے
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بظاہر مجسمہ نظر آنے والا حقیقت میں ایک شخص ہے جو مجسمے کا روپ دھارے طرح طرح کے پوز بنا کر راہگیروں سے کچھ سکے وصول کرتا رہتا ہے۔
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کچھ نہیں کر سکا تھا اس لیے فن لینڈ آ گیا تھا۔
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ذرا بوجھیں تو سہی یہ کیا ہے؟
  16. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    پندرھویں صدی سے شہر کے انتظامی امور کے لیے مختص ٹاؤن ہال
  17. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سرخ و سفید در و دیوار پہ دریچے ہی دریچے
  18. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    چند سو میٹرکے فاصلے پر قرونِ وسطی میں فرانکفرٹ کا مرکز جو اب اولڈ ٹاؤن کہلاتا ہے، موجود ہے۔۔ قدیم تاریخی عمارت کی موجودگی اس مقام کو بے انتہا دلکش بنا دیتی ہے۔ مشرقی حصہ
Top