آپ لسان العصر اکبر الہ آبادی کو بھول گئے یہ راہ انہیں کی نکالی ہوئی ہے
چھوڑ لٹریچر کو اپنی ہسٹری کو بھول جا
شیخ و مسجد سے تعلق ترک کر اسکول جا
چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہ
کھا ڈبل روٹی، کلرکی کر، خوشی سے پھول جا
حرم میں مسلموں کے رات انگلش لیڈیاں آئیں
پئے تکریم مہمان بن سنور کر بیبیاں...