نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    بنگلہ دیش 221-3 لٹن داس 62 اور مومن الحق 89 نے بنگلہ دیش کو اننگ کی شکست سے بچا لیا ہے اور اب میچ بچانے میں لگے ہوئے ہیں
  2. فہد اشرف

    اپنے سر تیرے تغافل کا بھی الزام لیا ہے

    بہت اچھی غزل ہے ظہیر بھائی آپ کو اپنی ای بک کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا چاہیے
  3. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں صاحب اردو اتنی بھی نہیں بگڑی ہے کہ قینچی قنچی بن جائے
  4. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف رومال ہی نہیں دلاسہ بھی دینا ہوگا
  5. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں بھئی عظیم بھائی کے پر ہیں کیا؟
  6. فہد اشرف

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    محمد وارث بھائی کیا یہ واقعی حیران کن ہے؟ ایسا تو شاید ہر اس خطے میں ہوا ہے جہاں غیر مقامی قومیں لمبے عرصے تک غالب رہی ہیں
  7. فہد اشرف

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

    چیمپئن چیمپئن۔شکریہ راہل جی
  8. فہد اشرف

    تبسمی بلب او رسید و ہیچ نگفت

    تبسمی بلب او رسید و ہیچ نگفت
  9. فہد اشرف

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کر لی ہے میں نے۔ دوسری کتابوں کے پی ڈی ایف کا انتظار ہے
  10. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے یہاں بھی ع میرے حصے میں آیا
  11. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عائلی مسائل درپیش رہے ہوں گے
  12. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرف داری نہیں کر رہا ہوں شراب کی لیکن شراب بھی مشروب ہے یہی نہیں شراب اور مشروب کا مادّہ بھی ایک ہے یعنی شرب
  13. فہد اشرف

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    جی جی آب حیات میں ایسے الفاظ کی ایک فہرست موجود ہے
  14. فہد اشرف

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    شَتْ سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی وہی ہے جو فارسی میں صد کے ہیں۔ اسی طرح فی صد کو ہندی میں ’پَرْتِیْ شَتْ‘ کہتے ہیں
  15. فہد اشرف

    یہ مرا غم کسی صورت نہیں گھٹنے والا

    واہ کیا شاندار غزل ہے بہت خوب ظہیر بھائی
Top