محفل کا ای۔میگزین
محترمی سید صاحب! آپ کے پاس پہلے کا تجربہ ہے، اس فقیر کے پاس صرف باتیں ہیں۔ کہے دیتا ہوں، شاید کچھ کام کی بات بھی نکل آئے۔
یہ میگزین دوسرے ای۔میگزینوں سے یوں مختلف ہو گا، کہ اُن میں اکثر کا صرف ایک موضوع ہوا کرتا ہے، زیادہ تر ادب۔ یہاں معاملہ بہت مختلف ہے۔ محفل میں ایک نہیں کئی...