نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    کچھ لکھ کے مٹا دیا کیا؟ ۔۔۔۔۔ چلئے ان باکس میں بتا دیجئے!
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    آہا، آپ کن چکروں میں پڑ گئے صاحبو! ویسے یہ Red Moon کی مناسبت سے ’’بدرِ احمر‘‘ نہیں، بلکہ ’’بدرِ احمر‘‘ کی مناسبت سے Red Moon اختیار کیا ہے۔ انگریزی میں لفظ بدر کا یَک لفظی ترجمہ نہیں ملا، اگر ہوتا (جیسے ہلال کا crescent ہے) تو وہ اختیار کرتے۔ لال اور لعل کے چکر میں کہیں ’’لال چند‘‘ نہ بنا دیجئے...
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جناب الف عین اور جناب محمد وارث کی توجہ میرے لئے سب سے بڑی حوصلہ افزائی ہے۔
  4. محمد یعقوب آسی

    دانیال طریر کا معنی فانی

    جناب الف عین اور جناب محمد وارث کی توجہ میرے لئے سب سے بڑی حوصلہ افزائی ہے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    اس حوالے میرے پاس کچھ کچا پکا کام موجود ہے، امید ہے کارآمد ہو گا۔ کسی وقت آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں، اور کسی فرصت کے وقت دیکھ لیجئے گا۔
  6. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    ارے واہ! بہت عمدہ جناب۔ رات جب میں اپنا تبصرہ پوسٹ کرنے کی کوشش میں تھا، مواصلت میں بہت دقت ہو رہی تھی۔ پہلے سے لکھی ہوئی یہ بات پوسٹ کرنے میں دو گھنٹے لگ گئے۔ بہت عمدہ جناب سید ذیشان صاحب۔
  7. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    ایک اہم عنصر ۔۔ ’’ذوبحرَین‘‘ اس کو بھی اپنے آئندہ شیڈول میں شامل کر لیجئے گا جناب سید ذیشان ……………… ہمارے مطالعے میں ایک ایسی غزل بھی آئی ہے جس کے مطلع کی بنیاد پر بھی ذاتی بحر کا تعین نہیں ہو سکتا۔یہاں ہم اپنے مشاہدات اور محسوسات میں بھی اپنے قارئین کو شامل کرنا چاہیں گے۔ ڈاکٹر اشفاق...
  8. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    فوٹو بکٹ سے لگا دی، یہاں تو ’’لگ گئی‘‘ لگتی ہے، جناب محمد خلیل الرحمٰن ۔ پھر کوشش کرتا ہوں آپ میری یوں مدد کیجئے کہ میں آپ کو تصویر کا ایڈریس دیتا ہوں۔ http://s1284.photobucket.com/user/red_moon2/media/ghorray_zps99e0531a.jpg.html اس کو یہاں لگا دیجئے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    محمد خلیل الرحمٰن ، محمد اسامہ سَرسَری ، الف عین ، محمد وارث ، منیر انور ، @ گل بانو ، محب علوی ، سید شہزاد ناصر ، شمشاد ، نایاب ، مدیحہ گیلانی ، نیلم
  10. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    راہنمائی بھی تو فرمائیے نا، محترمی الف عین صاحب۔ آپ تو جانتے ہیں اس فقیر کو اپنی غلطی اور کوتاہی کو تسلیم کرنے میں کبھی عار نہیں ہوتا۔
  11. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    ارے ہاں، یاد آیا۔ کل ہی تو فون پر میری بات ہوئی جناب محب علوی سے۔ وہ بھی تو سافٹویئر میں پروفیشنل ہیں! سید ذیشان علی عمران خان شیرانی
  12. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    خوش آمدید جناب علی عمران خان شیرانی صاحب۔
  13. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    بہت شکریہ جناب سید ذیشان میں نے علی عمران خان شیرانی کو مشورہ دیا ہے کہ اردو محفل میں آ جائیں۔آپ کے پاس ان کا فیس بک کا لنک آ گیا۔ یہ زبان جو آپ دونوں صاحبان لکھ رہے ہیں، اپنے تو سر سے اوپر اوپر ہی گزر جاتی ہے۔ اللہ کرے آپ کا تعاون جلد بار آور ہو۔
  14. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    نامہ بر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Ali Imran Khan Shiraniھسٹری: غور سے سب کومنٹس پڑھے اور ذیشان کے دیئے گئے لنکس کو چانچا تو معلوم پڑا کہ یہ بالکل وہی سسٹم ھے جو شروع تو کیا گیا لیکن مصروفیت کی وجہ سے شامل احباب مکمل نہیں کر سکے۔ اس میں - اور = کا استعمال ھے اور مذکورہ سسٹم میں 1 اور 2 تھے۔ اور اس کے آخری...
  15. محمد یعقوب آسی

    دانیال طریر کا معنی فانی

    از: محمد خلیل الرحمٰن در جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امتحان میں ڈالو گے؟ اس ضعیف جثے کو بات چل رہی ہے کیا یہ جو جان لوں کچھ کچھ عرض تب کروں کچھ کچھ وہ دکان بھی کیسی حیرتوں کا مرکز ہے بیچنے کو رکھی ہے ایک ایک شے نایاب بات سوچنے کی ہے قدر ہی نہ ہو جس کو علم ہی نہ ہو جس کو یاں سے کیا...
  16. محمد یعقوب آسی

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    شاخ پر حسن مسکراتا ہے غازۂ نورِ اولینِ سحر اور مشّاط قطرۂ شبنم چند گھڑیوں کی بات ہوتی ہے زندگی بھر کو ساتھ رہتی ہے کام بھی آپ کا ہے، حضرت! اور حسن بھی آپ کا! ہم نے ذرا مشاطگی کی کوشش کر لی، آپ کو بھا گئی، اپنی محنت ٹھکانے لگی!
  17. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    وڈے لوکاں دیاں وڈیاں گلاں جناب، تہاڈی رِیس کوئی کر سکدا اے؟ ;)
  18. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    ایک تبصرہ فیس بک سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Ali Imran Khan Shirani کوئی =-، تازہ ==، ہوا --، چلی ==، ہے -، ابھی -= ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بحر "رمل مسدّس مخبون محذوف" بتایا۔ جبکہ - منفی کا ساٹن یا ڈیش کہہ لیں ایک متحرک حرف کے برابر یعنی ہجاءِ کوتاہ اور = برابر کا سائن سبب خفیف یعنی ہجاءِ بلند کے لیئے...
  19. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    محمد بلال اعظم ’’ساقی نامہ‘‘ کے حوالے سے ڈاٹا کی بات تو سید ذیشان نے واضح کر دی۔ رہی یہ بات کہ اس بحر کو اصولاً کیا ہونا چاہئے: (1)۔ فعولن فعولن فعولن فعول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا (2)۔ فعولن فعولن فعولن فعل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ اس میں ان دونوں اوزان کے مصرعے ہیں۔ میری ترجیح تو (1) ہے سید ذیشان کی ترجیح (2) بھی...
  20. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    میرا خیال ہے اس طرح کی کوئی بحر اردو میں مروج نہیں ہے۔ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ سرے سے ایسی کوئی بحر ہے ہی نہیں۔
Top