تو میں آپ کو بتا رہا تھا کہ میری زندگی جتنی با مقصد مجھے آج محسوس ہوتی ہے، پہلے کبھی نہیں ہوئی-
مجھے اپنی زندگی میں کسی خلا کا احساس نہیں ہوتا-
میرا وجود الله نے آگ سے بنایا تھا-
اور میں نے یہ آگ اس کے پورے شر کے ساتھ آگے انسان کو منتقل کر دی ہے-
اور مسلسل کر رہا ہوں اور میرا ہرعمل مجھے...