بہت خُوب بھائی ،،،پہلا مصرعہ تو نواز شریف کہہ رہا ہے عمران خان کو ،،
مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ
مجھ سا بُرا نہ ہوگا دِکھا اب لگا کے ہاتھ
:D
باقی مظلوم شوہر کی سٹوری کہیں آپ کی تو نہیں :P
اور آخری 2 پیرہ گراف تو حسب حال ہیں
ہم ووٹ دینے والے لٹیرے ہیں قوم کے
کرسی لگے بھی کیسے کسی...