نتائج تلاش

  1. نیلم

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    اَللّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ
  2. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. نیلم

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    دیکھا نا نکل گیا نا ہاتھ سے ،،،،:D اسی لیے تو کہہ رہی ہوں عقل سے کام لیں سب :D
  4. نیلم

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    میرا خیال ہے آپ کو آئیوڈین ملا نمک استعمال کرنا چایئے ،،،:D
  5. نیلم

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    اچھی بات ہے ان ہی پاکستانیوں میں آپ اور شیخ رشید بھی شامل ہیں :D
  6. نیلم

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    اب آرہی ہیں تو آنے دیں :D
  7. نیلم

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ارے بھائی سارے چُپ کر جاؤ ،،،ہمارہ پنجاب اب بھی ایک بہترین صوبہ ہے باقی صوبوں کی نسبت خوشحال پرسکون خوبصورت سب سے بیسٹ :) ہمیں عمران خان سے بھی کوئی اختلاف نہیں ہے نواز شریف ہو یا عمران خان بس اللہ زرداری سے بچائے رکھے،:D جو بھی ہو ملک کی بہتری کے لیے ہی ہو :) اور اپنے وؤٹ کا استعمال سوچ سمجھ...
  8. نیلم

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    لیکن ہم نے تو سُنا ہے کہ امریکہ کے شدید دباؤ کے باوجود نواز شریف نے دھماکے کیے تھے :)
  9. نیلم

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ہمارے لیے تو بہت زبردست چیز ہے موٹر وے ،،،اب ہمیں اسلام آباد اور لاہور جانے کے لیے بہت آسانی ہوگئی ہے ۔اگر کبھی سردیوں میں دھند کی وجہ سے موٹر وے بند ہوجائے تو جی ٹی روڈ اتنا لمبا پڑتا ہے ہمیں اور اُس پہ خراب روڈ اور بہت ساری ٹریفک بہت تنگ کرتی ہیں ہمیں :)
  10. نیلم

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے علی بہت کیوٹ اور بہت خوبصورت بچہ ہے :)
  11. نیلم

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    بہت شکریہ :) اور جوابات بھی سارے بیسٹ تھے :)
  12. نیلم

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    بالکل احمد بھائی
  13. نیلم

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    اگر مجھے سیاست میں ذرا سا بھی انٹرسٹ ہوتا تو آئیڈیا بُرا نہیں تھا :D
  14. نیلم

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    اب یہ تو الزام ہے نا سیاستدانوں پہ ،،،جتنی عقل زرداری صاحب کے پاس ہے شائد ہی کسی کے پاس ہو ،،جیل سے صدر کی کرسی تک پہنچنا اور پھر 5 سال پورے کرنا پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے بعد بھی جو یہ بولے کہ اگلی باری پھر زرداری ،،،تو کیا خیال ہے آپ کا اُس بندے کے پاس کتنی عقل ہوگی :D
  15. نیلم

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    اچھا لیکن میں نے تو سُنا ہے کہ عقل دھوکہ کھانے سے آتی ہے :D
  16. نیلم

    واصف علی واصف

    بہت شکریہ
  17. نیلم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ماشاءاللہ نام کا مطلب تو بہت اچھا ہے آپ کا ،،،اور ہمارے علم میں اضافہ کرنے کےلیے بہت شکریہ
Top