اسی لیے کہتے ہیں بڑوں کی باتوں کا یقین کر لینا چایئے :)لیکن آپ نے میری باتوں کا نہیں کیا :D
یہ جو زرداری صاحب کا دور گزرا ہے نا ان 5 سالوں میں ہر چیز کی قیمت زمین سے آسمان تک پہنچ گئی ہے اب میں کیا کیا گنواؤں ،سونا کبھی 4"5 سال پہلے 20 ہزار تولا تھا بلکہ اس سے بھی کم آج 60 ،65 ہزار روپے تولہ ہے...