امام حنبل بغدادی فرماتے ہیں ایک دفعہ مجھے عراق کے کسی گاؤں میں رات ہوگئی ۔ میں ایک مسجد میں گیا لیکن چوکیدار نے مجھے وہاں سے نکال دیا ۔ میں مسجد سے باہر فرش پر سو گیا ۔ چوکیدار نے مجھے پاؤں سے پکڑا اور گھسیٹ کر مسجد سے دور کر دیا ۔ ایک خدا ترس آدمی مجھے اپنے گھر لے گیا وہ شخص چلتے پھرتے ، اُٹھتے...