نیلم
محفلین
زبردستجی تو دوستو پہلی پوزیشن لی ہے 7 نمبر لے کے مانو بچے یعنی کہ عائشہ عزیز
بہت سی تالیاں مانو بچے کے لیے![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
مانو کو انعام میں دیا جاتا ہے آئس کریم سے بھرا یہ ڈیپ فریزر
![]()
مبارک ہو عائشہ مانو
دیکھا جی ایک بار پھر لڑکیاں جیت گئیں
زبردستجی تو دوستو پہلی پوزیشن لی ہے 7 نمبر لے کے مانو بچے یعنی کہ عائشہ عزیز
بہت سی تالیاں مانو بچے کے لیے![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
مانو کو انعام میں دیا جاتا ہے آئس کریم سے بھرا یہ ڈیپ فریزر
![]()
لو جی بھائیوں کو پین پہ ٹرخا دیادوسری پوزیشن لی ہے چار محفلین نے 6 نمبر لے کرفارقلیط رحمانی انکلباباجی یعنی کہ فراز بھائیان سب کو دیا جا رہا ہے یہ پین![]()
![]()
![]()
![]()

بہت شکریہتیسری پوزیشن بھی لی ہے 4 محفلین نے 5 نمبر لے کرمقدس آپیاستانی جی یعنی کہ نیلمانیس الرحمن بھائیغ۔ن۔غ آپیان سب کو ملتا ہے چاکلیٹ کا تحفہ![]()
![]()
![]()
![]()


بھئی مجھے تو مانو بچے پر پورا بھروسا تھا کہ وہ ایسا کر سکتا ہےاففف محسن بھیا مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا
پہلے تو ایسے سارے امتحانات میں فیل ہوتی رہی ہوں![]()

ارے ہرایا کہاںہراااااااااااااااااا دیا نا
![]()
کھیلو گی نہیں تو جیتو گی کیسےنہی بس نہی بول رہ اب کسی سے کوئی گیم نہی کھیلنی اب میں نے![]()

نہ کھیلنا ہے نہ جیتناکھیلو گی نہیں تو جیتو گی کیسے![]()
وہ کیوں بھلانہ کھیلنا ہے نہ جیتنا![]()
ہرا دیتے ہیں سب مجھے یا ہھر میں خود ہار جاتی ہوںوہ کیوں بھلا![]()