نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    آپی آپ الیکشن میں کھڑی ہو جائیں میرے قیمتی وٹ کی حقدار آپ ہی ہوں گی :p
  2. حمیرا عدنان

    روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری!

    چور میرا خیال ہے پاکستانی ہونا ہے پولیس کو بھی سو پچاس کی آفر کی ہونی ہے
  3. حمیرا عدنان

    روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری!

    کیا 50 کلومیٹر سڑک کاغذ پر بنائی گئی تھی یاں 50 کلو میٹر سڑک کو خیالات میں چوری کیا گیا ہے؟
  4. حمیرا عدنان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ہاہاہاہا کیوں رانا بھائی بتا دوں؟ ویسے نیند نا آنے کی وجہ تجسس ہے یا بستر میں کھٹمل ہیں؟
  5. حمیرا عدنان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    اب ایک انٹرویو کے لیے امریکہ سے یا کویت کیبل تو پاکستان جا نہیں سکتی بھائی :)
  6. حمیرا عدنان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    رانا بھائی کے علاقے میں واپڈا والوں کا ٹرانسفارمر چوری ہو گیا ہے انہوں نے پوری رات اندھیرے میں کاٹنی ہے سو مجبوری ہے:p اب یہ مت پوچھنا ٹرانسفارمر کس نے چوری کیا ہے ورنہ مجھے یہ راز بھی افشاں کرنا پڑے گا :rollingonthefloor:
  7. حمیرا عدنان

    مبارک ہو بھائی محنت آپ کریں اللہ مدد کرے گا انشاءاللہ

    مبارک ہو بھائی محنت آپ کریں اللہ مدد کرے گا انشاءاللہ
  8. حمیرا عدنان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    رانا بھائی کو پکڑنے کے لیے ہم نے باقاعدہ سپیشل فورسز کو درخواست دی ہے :p
  9. حمیرا عدنان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    لیں جی میں بھی آگئی ہوں کہاں ہیں رانا بھائی جلدی جلدی ان سوالات کے جواب دیں میرے سوالات کی لسٹ بھی بہت لمبی ہے :)
  10. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    متفق ہوں مجھے بھی ایک خطاب مل چکا ہے:rollingonthefloor:
  11. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہاہاہاہاہا لیکن بھائی کی اب والی تصویر دیکھ کر تو سچ میں ترس آتا ہے بھائی پر:rollingonthefloor:
  12. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہاہاہاہا :rollingonthefloor: یہ نئی خبر ہے میرے لیے :rollingonthefloor:
  13. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہاہاہاہا :rollingonthefloor:
  14. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    پہلے کون سا پہلوان تھے بھائی پہلے بھی ایسے ہی لگتے تھے:rollingonthefloor:
  15. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بھائی آپ ساتھ میں جیب کے اندر پیپر ویٹ رکھا کرو اور جب زیادہ ہوا چل رہی ہو تو باہر مت نکلا کرو :rollingonthefloor:
  16. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بھائی کا چہرہ دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ مکھن بھائی کے لیے مہینوں کے لیے کافی ہے
  17. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    اتنا کم مکھن :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  18. حمیرا عدنان

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    اللہ کا شکر ہے میں نے ابھی تک اکمل بھائی کو مبارکباد نہیں دی:rollingonthefloor:
  19. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    پھینیوں کے دیس میں :p
  20. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    نہیں بھائی نیچے ماخذ لکھا ہوا ہے
Top