نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    بھائی نے کیک اپنے پیسوں کا ہی بولنا ہے:rollingonthefloor:
  2. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    بچپن میں بھائیوں نے جن ضرور دیکھے تھے میرے اوپر کمبل ڈال کے :rollingonthefloor::rollingonthefloor: اللہ کیا یاد آگیا
  3. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    پریاں تو کیا کوئی پرا بھی دیکھنے کو نہیں ملا ہاں البتہ کئی نسلوں کے جن ضرور نظر آ جائے گئے جو گائڈ کے بہانے سیاحوں کا خون چوستے ہیں
  4. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    بھائی مستنصر حسین تارڑ صاحب بھی لمبی لمبی چھوڑتے ہیں ایک سفرنامے میں جھیل سیف الموک کے بارے میں منظر کشی کرتے ہوئے زمین آسمان ایک کر دیا تھا رات کو پریاں اترتی ہیں اور پتا نہیں کیا کیا بیان کیا تھا۔ لیکن جب اپنی آنکھوں سے منظر دیکھا تو حقیقت بلکل مختلف تھی
  5. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    میں کیا پائن اسی گل سوچنا بھی نہیں میری ممانی کے بھنجے کی نئی نئی شادی ہوئی تھی اپنے ماں باپ کو بولا کے مجھے گاڑی لے کر دو کافی تنگ کر رہا تھا ماں باپ کو ڈرانے کے لیے گندم میں رکھنے والی آدھی گولی کھائی تھی تاکہ گاڑی مل جائے لیکن گاڑی لیتا لیتا اگلے جہاں پہنچ گیا
  6. حمیرا عدنان

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    ویسے پاکستان میں سگنل توڑنے پر کتنے کی ٹکٹ ملتی ہے؟
  7. حمیرا عدنان

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    میں ایک دفعہ سپیڈ کیمرے کی زد میں بھی آ چکی ہوں پورے 50 دینار کی ٹکٹ ملی تھی :cry2:
  8. حمیرا عدنان

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    ٹریفک قوانین ادھر کویت میں بہت سخت ہیں اگر غیر ملکی کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے اور گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے پکڑے گیا تو کویت گورنمنٹ اس کو ڈی پورٹ کر دے گی تین بار ریڈ سگنل توڑنے پر بھی آپ کو ڈی پورٹ کر سکتی ہے
  9. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    کسی دوسرے ملک کا سم کارڈ لے لینا پاکستان کا تو پتا نہیں کب گورنمنٹ موبائل نیٹ ورک بند کر دے:LOL:
  10. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    جب سپیس میں جاؤ تو موبائل ساتھ لے کر جانا وڈیو کال کر کے ہم بھی سپیس دیکھ لیں گی :p
  11. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    لڑکی چوری کرنا بری بات ہے :) کسی سائنسدان کو بول کر ادھار لے لو :LOL:
  12. حمیرا عدنان

    شیراز کی خوبصورت نصیرالملک مسجد

    رنگین شیشوں کا عکس مسجد کے فرش پر کتنا خوبصورت لگ رہا ہے
  13. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    فریضہ حج ادا کرنے سے پہلے ہر انسان عمرہ کرتا ہے ہاں اگر آپ عمرہ رمضان المبارک میں کرنا چاہتی ہیں تو بھی اچھی بات ہے
  14. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنا پڑتا ہے :)
  15. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اللہ آپ کے والد محترم کی لحد پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے اور قرضہ جات کے بوجھ سے آزاد فرمائے آمین ثم آمین
  16. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اللہ   :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کیا لاجک نکلا ہے سگریٹ نوشی ترک نا کرنے کا
  17. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    چلیں بھائی مزاق ایک طرف اللہ آپ دونوں کو اور سو سال لمبی عمر عطا فرمائے آمین
  18. حمیرا عدنان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    بھائی اب پتا چلا یہ جوڑ کیسے بنا ایک بات کہی جاتی ہے پنجابی میں وہ کیا کہتے ہیں نا تہانوں دیندا کوئی نہیں سی تے۔۔۔ انوں لینداکوئی نہیں نہیں سی :rollingonthefloor: معاف کرنا بھائی اگر یہ سچ ہے تو:rollingonthefloor:
Top