تھوڑے مسکراتے مسکرتے ان سوالوں کے بھی جواب عنایت فرما دیں بھائی
عقل بڑی ہے یا بھینس؟
کیا آپ چاہتے ہیں پاکستان دوبارہ بنایا جائے؟
امریکی صدر کو کوئی نصیحت کرنا چاہتے ہیں؟
مندر کی گھنٹی اور سکول کی گھنٹی میں کیا فرق ہے؟
سمندر کا پانی میٹھا کیسے ہو سکتا ہے کوئی تجویز ہے آپ کی نظر میں؟
بچپن...