نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    چیچو کی ملیاں کا مطلب کیا ہے؟

    ہمارے گاوں کے پاس ایک گاوں ہے جس کا نام نند کے تکیے ہے سنا ہے کبھی ایسا نام
  2. حمیرا عدنان

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    پہچان تو تھوڑا تھوڑا میں بھی تمہیں گی ہوں تم ایک ایسا بنک اکاؤنٹ ہو جس میں بس پیسے جمع کروا سکتے ہیں نکلوا کچھ نہیں سکتے:rollingonthefloor:
  3. حمیرا عدنان

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ہاہاہاہا یہ تو بھائی نے پہلے ہی بول دیا تھا :rollingonthefloor:
  4. حمیرا عدنان

    ایک سے دس تک گنتی

    ہاہاہاہا یہ ہوئی نا لطیفے والی بات
  5. حمیرا عدنان

    ایک سے دس تک گنتی

    ویسے لطیفہ ہنسنے والا تو دور کی بات مسکرانے والا بھی نہیں ہے وہ تو بھائی نے شاید پہلی دفعہ لطائف کی لڑی میں کچھ لکھا تھا تو میں نے کہا مسکرا ہی دیا جائے :p
  6. حمیرا عدنان

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی کی نیند خراب کرنے کی غلطی ہو ہے:rollingonthefloor:
  7. حمیرا عدنان

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    بھیا نے کہا تھا جب مقدس آئے تو میرا تحفہ لے کر آپ رکھ لینا میں ابھی آتا ہوں پھر لے لوں گا چلو جلدی جلدی تحفہ دو:party:
  8. حمیرا عدنان

    خیالی پلاؤ پکائیں

    زیک بھائی کبھی جلتے ہوئے کوئلوں میں آلو بھون کر کھائے ہیں ہم بچپن میں جب گاوں جاتے تھے تب خالہ جب کھانا بنا لیتی تھی تب ہم آلو ڈال دیتے تھے چولہے میں جو تقریباً 15 منٹ کے بعد نکال لیتے تھے بہت مزا آتا تھا
  9. حمیرا عدنان

    درجہ حرارت

    سنا ہے صدام کی وجہ سے بہت سے لوگ کویت چھوڑ کر چلی گئے تھے
  10. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    آپ کی اسی بات سے ایک بات یاد آگئی ہمیں سعودیہ جانا تھا عمرہ کے لیے تمام فلائٹ فل تھی مجبوری کے تحت ہم سعودیہ کی یہ لوکل ائیرلائن ناس ائیرلائن میں سیٹیں مل گئی احرام وغیرہ ہم گھر سے ہی باندھ کر نکلے جب فلائٹ نے ٹیک آف کیا تو کچھ دیر کے بعد ایک ائیرہوسٹس ٹرالی لے کر آئی سب کو ایک جس میں بہت سارے...
  11. حمیرا عدنان

    خیالی پلاؤ پکائیں

    آپ سب کو تو پتا ہے آج کل سردی کا موسم ہے اور سوئی گیس تو گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہے خیالی پلاؤ تو دور کی بات خیالی چائے بھی نہیں بن سکتی اس لیے اب میں نے لکڑیوں والا چولہا جلا دیا ہے اب اپنی اپنی ترکیب بتائیں تاکہ محفلین کے لیے خیالی پلاؤ تیار کیا جا سکے۔۔ :)
  12. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بھائی آپ تب تک ہوائی کباب کا کوئی حل تلاش کریں میں تب تک خیالی پلاؤ پکا کر آتی ہوں
  13. حمیرا عدنان

    مبارکباد سعود عالم سر کو سالگرہ مبارک ہو :)

    بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی خوش رہیں آباد رہیں اور ہمیشہ مسکراتے رہیں
  14. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ لطیفہ ہے یاں کسی ناگہانی خطرے سے آگاہ کیا جا رہا ہے؟
  15. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ملتان میں ساگ کون بنا کر دے گا آپ کو :battingeyelashes:
  16. حمیرا عدنان

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    ایسا کی سمجھ آ گیا تھوڑی تفصیل سے بتائیں تاکہ ہم بھی مستفید ہو سکیں
  17. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    لجلجا کے معنی بھی بتائیں
  18. حمیرا عدنان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بھیا مجھے دیں مارک شیٹ میں نمبر دیتی ہوں کیچن سے گھبرانے والی کو:p
Top