باتھو کا ساگ
یہ ایک مشہور ساگ ہے جو چنے کے کھیتوں میں عام ہوتا ہے اس کا سالن بنا کر بطور سالن روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے یہ جلدی ہضم ہوتا ہے قبض کو دور کرتا ہے جگر کی گرمی میں بہت ہی مفید ہے ۔ پھلبہری اور برص میں پتوں کو گھوٹ کر رس نکال کر لگانے سے آرام آ جاتا ہے یہ بالکل آزمایا ہوا ہے پتھری اور...