لیکن لڑکیوں کے لیے بائیسکل چلانا بھی برا نہیں ، بلکہ زیادہ بہتر ہے کیوں کہ وہی عام ہیں ، انہیں بچپن میں ہی سیکھنی چاہیئے۔
پاکستان میں تو میں نے ٹرائیک کبھی دیکھی ہی نہیں ۔(ماسوائے بالکل چھوٹے بچوں کے)۔
ٹیڈ پول سائیکل ؟
یہ نیا ڈیزائن ہے کیا ؟ہم نے تو تین پہیوں والی سائیکل میں محض ایک پہیہ آگے دیکھا تھا ۔ بچپن میں چلائی بھی تھی ایک کھڑتل قسم کی ۔آج پتہ چلا وہ سٹائل ڈیلٹا ٹرائیک کہلاتا ہے ۔
کچھ اچھےاچھے ماڈل دیکھ کر چلانے کا دل چاہ رہا ہے ۔