نو جوانی کاش کسی دن لوٹ آئے تو میں اسے بتاؤں کہ بڑھاپا میرے ساتھ کیا کر رہا ہے۔
یہ ایک عربی شعرکا ترجمہ ہے۔
ویسے ہم فی الحال حفیظ جالندھری کے مقولےکے قائل ہیں کہ۔۔۔ ابھی تو میں ۔۔۔۔
یہ ایک دائروی اور سائیکلک طرح کا مسئلہ ہے ۔ جب عوام با شعور نہیں ہوں گے تو اپنے اندر سے حکمران کیسے اچھے لا سکیں گے ۔ اور اسی طرح جب حکمران اچھے نہیں ہوں گے تو وہ عوام کی بھلائی اور شعور کیوں کر چاہیں گے ۔جیسے بعض اوقات آپ لغت میں ایک لفظ کے معنی دیکھیں تو آپ کو دوسرا لفظ مشکل مل جاتا ہے...