مشہور صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی کے ساتھ سوشل میڈیا پر جو کچھ ہوا یا ہو رہا ہے وہ اہل صحافت کےلئے مقامِ عبرت ہے۔ مِس رپورٹنگ کا یہی حشر ہوتا ہے۔ زرد صحافت کی نئے پاکستان میں یقیناً کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہییے۔
گلاس آدھا خالی نہیں ، نصف بھرا ہوا ہے۔ مثبت وقائع نگاروں کی بھی کمّی نہیں۔ "سبز...