میٹروز، ریلویز، تمام وزرا ، جرنیلوں، بیورکریٹس کی گاڑیاں، این ایل سی کے ٹرالر اور شپنگ لائین کے جہاز ۔۔۔ سب کے سب ہیلی کاپٹر سے چلانے کا فیصلہ۔ 50، 55 روپے فی کلومیٹر بہت سستا سودا ہے۔
آہم۔۔۔
یہ جو خان صاحب نے پچھلے دور حکومت کے 60 مہینوں میں 5، 7 دن حاضری لگا کر پوری پوری تنخواہیں اور مراعات لی ہیں کیا وہ عوام کے ٹیکسوں سے ادا نا ہوئیں تھیں ؟
ہالی ووڈ مووی Elysium یاد آ گئی ہے۔
گو وہ صدی ڈیڈھ بعد کی منظر کشی تھی لیکن ان سیاستدانوں کی سیکورٹی اور پروٹوکول نامی اشرفائیائی و متعدی مرض سے نجات کا ایک اچھا طریقہ ہے۔