یہ مسئلہ تو ہر گز نہیں ہے، بڑی خطرناک قسم کی بیماری ہے۔۔۔ دو سال قبل ہمارے محلے میں بھی ایک خاتون کو نہیں۔۔ بلکہ لڑکی 24, 25 سال کی تھی کو یہ خطرناک بیماری لگ گئی۔۔۔ پھر اس کی ماں نے اس کا بیاہ کر دیا۔۔۔ بس کہ۔۔۔۔ پھر اس خطرناک بیماری سے اس کی جان چھوٹ گئی۔
اور ہاں۔۔۔۔ اب یہ بیماری منتقل ہو چکی...