نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    کیا مکمل دو گھنٹے رافٹنگ کا وقت ہے یا اس میں حفاظتی درس / بیان، بندوبستی کارروائیوں اور بس کے سفر وغیرہ کا وقت بھی شامل ہے ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

    زبردست:) 2:10 پر جمپ نے مزا دیا۔ کل کتنا فاصلہ طے کیا اور دورانیہ کیا رہا ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نئے پاکستان کا نیا ترانہ اے وطن پیارے وطن پاک وطن پاکپتن پاکپتن پاکپتن ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ منقول
  4. عبدالقیوم چوہدری

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    ان سب ’دردیوں‘ کو بے درد کرنے کی چُل بڑے زوروں کی آ رہی ہے۔۔۔ کیا کروں :thinking: فلسفیِ محفل لڑی میں حاضر ہے رہ ہی جاتا ہوں:)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    ایڈیاں غلط فہمیاں نہیں رکھی دئیاں۔۔۔ بندی ان پڑھ وی تے ہو سکدی اے نا جی:)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    اسی کا !!! :thinking: او کس کا جی ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    کر بھی دوں تے ’کی فیدہ‘ ۔۔۔ او کہیڑا پڑھدی پئی اے:)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کروکیٹس

    کرماں آلیو۔۔۔ میاں بیوی اور ایک بچہ دوسرے سوال کا جواب بھی اسی جملے میں پنہاں ہے۔ ;)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    سین خے لگتا ہے کچن میں مصروف ہو گئی ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ فرماندے نیں۔۔۔ لسے دا کی زور محمد، رونا یا نس جانا۔۔۔ گو ان کا شعر کسی ہور پیرائے میں ہے۔۔۔ لیکن آپ بیشک یہ سمجھ لیں کہ ۔۔۔۔ ایک خاتون کے عالم طیش سے جاری کردہ مراسلوں سے خوفزدہ ہو کر بھاگ نکلے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کراچی کِلے سے کھل گیا تھا کیا؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    ہائیں۔۔۔۔۔۔۔:eek: اپنی اس صلاحیت کا مجھے آج تک پتا ہی نہیں تھا۔ شکریہ شکریہ:cool:
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    پھر تو بھاگنا چاہیے۔ رب راکھا کہہ دیتا ہوں :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    اچھا۔۔۔ کہاں تھی پھر ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    آدھے مراسلے سے متفق ہوں۔ دوسر ے حصے کی ترتیب درست نہیں :thinking2:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عالم طیش میں۔۔

    ویسے۔۔۔ ورڈ میں الف ب ہوتی ہی نہیں تو پتا کہاں سے لگنا ہے۔:cool: اے بی سی ڈھونڈیں۔
Top