نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ گورے ’سابقہ‘ وغیرہ کا تکلف نہیں رکھتے کیا ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پر جھوٹ بولنے کا الزام لگا دیا

    پائین Fawad - اپ ابھی تک اس لڑی میں پہنچے نہیں۔ ذرا ایتھے آؤ تے وچلی گل دسو۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    میری پسند!

    ازراہ تفنن آپ کے معاملاتِ و وارداتِ ہائے قلب و جاں کا ہمیں علم نہیں اس لیے ان سبھی کو ہم غم مدیری کی تلافی جان لیتے ہیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    اگر ایسے کامیابی قدموں میں آ سکتی ہے تو پھر دعائیہ لڑی بغیر امتحان دئیے کامیابی کی کیوں نہیں بنا دیتے آپ۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ پر جھوٹ بولنے کا الزام لگا دیا

    کالز کا ریکارڈ ہوتا ہے, ٹرانسکرپٹ جاری کریں۔ تنازعہ معہ جھوٹ سچ سامنے آ جائے گا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    کیا یہ تجربہ کہیں، کسی اور پر کامیاب ہو چکا ہے؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او نہیں جناب۔۔۔ ہر قسم کی فارن کال وڈے تایا جی کی آشیر باد کے ساتھ ہی ملائی جاتی ہے۔ تسی صحافیوں نوں نا لتاڑو۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    سیدھا سیدھا کہیں جی۔۔۔ نا یہ وہ والے قرضے ہیں نا یہ وہ والی آئی ایم ایف ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کٹھ پتلیاں دے سائیں کدھر گئے وئی؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    بڑا چاء اے توانوں لڑی دا۔ ایتھے کوئی ہزاری ہویا تے رنگ برنگی لڑی کون بناوے دا؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    پیکج تے نہیں مُک چلا کڑئیے ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    یہ 'سے' ہو گی یقیناً۔ جس کے شکار اور حرام حلال کے بارے میں بحثیں پڑھیں سنی ہوئی۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انڈہ، چوزہ، مرغی، انڈے، چوزے، مرغیاں، مزید انڈے چوزے مرغیاں پولٹری فارم، فارمز ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    پتا مینوں ککھ وی نہیں پر پڑھ لیے ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیر 'خارجہ' اور تلخ فیصلے !!! اے کدھرے اسد عمر دا بیان تے نہیں سو جاری کر دتا، آئی ایس پی آر وانگوں؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    رات والے جانور, مثلاً ۔۔۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تالیاں

    یہ مارو تالی شاید 'سٹ پنجہ' ہے !!!
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈان رہ گیا تھا۔ ٹکر اور دربار میاں میر میں مماثلت نا ڈھونڈھی جائے۔ پڑھی لکھی یوتھ کے الفاظ چناؤ پر گرفت نا کیجائے۔ 2016 کی نماز کو 2018 کی مانا جائے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پوری پارٹی ای ورک اے۔
Top