میرے خیال میں مسئلہ اتنا شدید نہیں ہے کہ ٹریک نہ کیا جا سکے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ تمام تر انتظامات خود ہی کرنا ہوں گے، فرسٹ ایڈ سے لے کر ٹینٹ یا کھانے پینے تک، تاہم یہ شاید زیادہ بڑا مسئلہ یا ڈیل بریکر نہیں ہے۔پروفیشنل ازم کے فقدان کی وجہ سے کمرشل ازم کا بھی فقدان ہے، جس کے کچھ نقصانات بھی ہیں،...