سرزمینِ اطالیہ کے سفر کا تیسرا اور آخری حصہ شروع کرتے ہیں۔ اس میں نیپلز (اطالوی میں نیپولی) اور نواح میں واقع کچھ جگہوں کا تصویری احوال شامل کریں گے انشاء اللہ ۔
نیپلز یا نیپولی کے بارے میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ
See Naples and Die
اور بلاشبہ زیادہ غلط نہیں کہا۔
سب سے پہلے پومپائے کا قصد کیا کہ...