نتائج تلاش

  1. معاویہ منصور

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ آپ کو صبر اور آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
  2. معاویہ منصور

    ایک سوال کا جواب تفصیل سے مطلوب ہے ۔

    ان کی وصیت کے مطابق دفنایا گیا تھا۔ مولانا نے کہا تھا میں غلام ہندوستان میں دفن نہیں ہونا چاہتا۔ ان کی وفات لندن میں گول میز کانفرنس کے موقع پر ہوئی تھی۔
  3. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھنڈی چائے جو پلاتی ہے وہ۔
  4. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زن، زر اور زمین کے چکر عجیب ہی ہوتے ہیں، نہ سمجھ میں آنے والے۔ اتنا مت سوچیں۔
  5. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالبا آپ پشتو فلموں کی بات کر رہی ہیں۔
  6. معاویہ منصور

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تھانیدارنی آج کل چھٹیوں پہ ہے اور مولا بخش بھائی کا کبھی دیدار ہی نہیں ہوا۔
  7. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قصے کہانیوں میں سنا اور خود بھی مشاہدہ ہوا۔
  8. معاویہ منصور

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مرغی کو؟
  9. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے وقتوں میں اٹک کے اس پار تذکیر و تانیث کی غلطیاں عام ہوتی تھیں، اب ایسا کم کم ہوتا ہے۔
  10. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹافیوں سے ہی منہ نہ میٹھا کرنا پڑے انجامِ کار۔
  11. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب مٹھائی کا وعدہ ہے اب چائے پر تو نہ ٹرخائیں۔
  12. معاویہ منصور

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    جیسے تمغہ بسالت!۔۔۔۔ہے نا؟
  13. معاویہ منصور

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا احتیاط کیا کیجیے۔
  14. معاویہ منصور

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    میرے بھائی آپ کیوں بیویوں کو پٹوانا چاہتے ہیں؟ کہیں یہ وہی بات تو نہیں ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے!
  15. معاویہ منصور

    پولیو ورکرز پر حملے غیرشرعی ہیں،30 مفتیان کرام کا اجتماعی اعلامیہ

    کسی بھی ویکسین کا ایک کورس ہوتا ہے ایک بار، دو بار، تین چار بار، جس کے بعد اس بیماری کے خلاف مدافعت پیدا ہو جاتی ہے۔ پولیو کے حفاظتی قطرے کتنی بار پی لینے سے ایک بچہ آئندہ اس سے محفوظ ہو جاتا ہے؟ کسی دوست کو علم ہو تو آگاہ کریں۔ شکریہ!
  16. معاویہ منصور

    پولیو ورکرز پر حملے غیرشرعی ہیں،30 مفتیان کرام کا اجتماعی اعلامیہ

    لیکن پولیو کے کیسز تو پاکستان کے شہری علاقوں سے بھی رپورٹ ہو رہے ہیں جہاں باقاعدگی سے قطرے پلائے جاتے ہیں۔
Top