اسلام نے مردوعورت کی ذمہ داریاں تو تقسیم کر دی ہیں۔ مرد کو کفیل بنایا ہے، بیوی کے اخراجات پورے کرنا اس کی ذمہ داری ہے۔ حتیٰ کہ اگر بیوی کی ذاتی آمدنی ہے بھی تو اس میں شوہر کو تصرف کا حق حاصل نہیں۔ اور بیوی کو گھر کا نگران بنایا ہے۔
اگر گاڑی کے یہ دونوں پہیے اپنا کام اپنی حدود میں کرتے رہیں ان...