نتائج تلاش

  1. نبیل

    شیعہ فونٹ

    میرے خیال میں ایک آیت کی ویکٹر گرافک حاصل کرنےکا کام ٹائپوگرافی کی ٹیکنالوجی کے ذریعے ممکن نہیں ہے۔ اس لیے فونٹ سازی کے ماہرین کو اس بارے میں اپنی توانائی صرف کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک مرتبہ فاروق بھائی نے ایک پراجیکٹ کی تجویز پیش کی تھی کہ کسی سورت کی آیات کی کوئی رینج دینے پر ان آیات کی قرانی...
  2. نبیل

    توجہ :: ابن صفی جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق

    فہیم سارا مسئلہ اجازت ہی کا ہے۔ اگر اجازت مل جائے تو پھر کوئی مشکل باقی نہیں رہتی۔ لیکن میرے خیال میں کوئی بھی اشاعتی ادارہ اس قسم کی اجازت دینے کے لیے تیار نہیں ہوگا۔
  3. نبیل

    توجہ :: ابن صفی جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق

    لائبریری پراجیکٹ ‌کے آغاز پر کاپی رائٹ کے ایشو پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا تھا، اس لیے چند ایسے متون بھی اس میں شامل ہو گئے ہیں جو ابھی تک کاپی رائٹ شدہ مواد کی ذیل میں آتے ہیں۔ میرا تو یہی خیال ہے کہ ایسے متون کو لائبریری سیکشن سے ہٹانا ٹھیک رہے گا۔
  4. نبیل

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( پہلا حصہ )

    شکریہ ریحان۔ آپ بہت اہم موضوع پر معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ کمپیوٹر یوزرز کی اکثریت (بشمول میرے) کو اپنے کمپیوٹر پر چلنے والے پروگرامز کے بارے میں‌ علم نہیں ہوتا ہے۔ نتیجتاً وہ اس بات کی وجہ بھی نہیں جان پاتے کہ ان کا پی سی کیوں اتنا سلو ہو رہا ہے۔ اس مضمون کے باقی حصوں کا انتظار رہے گا۔
  5. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    جانے دو غصہ بھائی عارف کریم چھوڑو شاعری کھاؤ آئس کریم
  6. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    اوہ، اچھا یعنی کہ میں زندگی کی چالیس شادیاں دیکھ چکا ہوں۔ اور آپ نے ابھی تک ایک خوشی کی ہے۔ آ گئی سمجھ۔ :rollingonthefloor:
  7. نبیل

    اردو سپیچ سنتھسز- کرلپ کے سوفٹویر

    کرلپ کی سائٹ‌ پر اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کنورژن سے متعلقہ کچھ سوفٹویر دستیاب ہیں۔ ربط ذیل میں ہے: ٹیکسٹ‌ ٹو سپیچ (کرلپ) اس ربط پر اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ سسٹم کا ربط موجود ہے جہاں موجود انفارمیشن کے مطابق یہ سسٹم لینکس پر کام کرتا ہے۔ بدقسمتی سے اس وقت اس کی ڈاؤنلوڈ کام نہیں کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں...
  8. نبیل

    ہفتہ لائبریری : آغاز

    شگفتہ بہن، لائبریری پراجیکٹ کی پریزینٹیشن اور پروموشنل میٹیریل کے بارے میں میں آپ سے عرض کر چکا ہوں۔ اس کا ضرور خیال رکھیں۔
  9. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    یہ بزم محبت ہے، اس بزم محبت میں فرزانہ بھی شیدائی، دیوانے بھی شیدائی
  10. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    بجے گا محفل پر خوشی کا باجا کہے گا جب شعر ایم اے راجا
  11. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    سندھ کو فتح کیا محمد بن قاسم نے جملہ کا ترجمہ کیا ہمارے دوست باسم نے
  12. نبیل

    بھارت کی کوئی خبر لگانے پر پابندی ہے کیا؟

    میں نے مجیب والا تھریڈ بھی حذف کر دیا ہے۔ فخر، میں آپ سے پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ خبروں کے سیکشن کا مقصد ٹیبلائیڈ جرنلزم یا نفرت انگیزی نہیں ہے۔ آپ یہ کام شوق سے وائس آف پاکستان پر کریں، لیکن یہاں اس قسم کے مراسلات حذف کر دیے جائیں گے۔
  13. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    شادی کی اس نے، یا چالبازی کی سمجھ نہیں آئی کچھ محسن حجازی کی
  14. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    محمود، بھائی صاحب یہ سالگرہ کو شادی کیسے بنا دیا آپ نے۔ :confused:
  15. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    گم سم تکتا ہے وہ ہر چیز کو محبت تو نہیں ہوگئی بدتمیز کو
  16. نبیل

    اردو محفل کے لیے عطیہ

    جزاک اللہ خیر بوچھی۔ بہت شکریہ۔
  17. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    تھے جس کی تلاش میں مدت سے سرگرداں جانا ہم نے کہ نایاب ہی وہ گوہر ہیں
  18. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    اردو ویب کی فکروں نے کیا باریک زیک بھی ہیں کیا خوب گِیک
  19. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    اتنی جو خوشی دکھا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
  20. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    اردو کا روشن ستارہ ہیں مہوش لڑاکا طیارہ ہیں انسان کے روپ میں فرشتہ پیاری بہن شگفتہ
Top