غلط سوال جواب سے اچھا ہے کہ شگفتہ کے مشورے پر عمل کریں، کتاب کا نام مع مصنف اور کچھ تفصیل لکھیں تاکہ کسی کے کام بھی آ سکے ۔۔
پی ایس ،، شگفتہ آپنی تجویز کو عملی جامع بھی پہناو
ماورا کاکی کوئی بکری ملے بھی ایک بھی کام کی نہیں ملتی آج کے دور میں ،، ویسے بکریاں ھی برتن دھوتی ہیں جس کا کام اسی کو ساجھے ، دوجا کرے تو ٹھینگا باجے :wink: