میرے بھی کچھ شیر دوست تھے ،، شیر نر تھے
اب بیگموںکے پیچھے دم ہلاتے ہیں ،، اللہ ان کو شفا ء عطا فرمائے آمین،، یا ان کی بیگمات کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کر دے ،، ثمہ آمین
یہ ماورا نیٹپر اتنا بولتی ہے تو حقیقت میںتو گھر والوںکے کان دماغ دال دلیہ سب کھا لیتی ہوگی ۔ اچھا کرتے ہیںاسے برتن دھونے میں لگا دیتے ہیں کیونکہ برتنوں کے کان نہیںہو تے ۔۔۔ :twisted: