نتائج تلاش

  1. م

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    انتظار کرو با تمیز کہ اس کا اپنا مزہ ہے ،، :lol:
  2. م

    مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

    لگتا ہے ماورا کو تعمیراتی کمپنی کا کانٹریکٹ دینا پڑے گا ،، ایسی مضبوط دیوار تو یاجوج ماجوج ہی بنا سکتے ہیں،،‌ان کے علاوہ :wink:
  3. م

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    آہم آہم ،، تو ہم نے کب کہا کہ آپ خود سے یاد کر رہے ہیں جی ۔۔ یاد تو آ‌جاتی ہے جیسے باد نسیم
  4. م

    مبارکباد ان ارکان کومبارک ہو

    شمشاد بھائی ہوشیار ، متویٰ‌ پولیس آ رہی ہے صلی صلی کی آواز لگاتی
  5. م

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    باجو یہ دیکھیں موصوفہ نے آپ کی عمر پر چوٹ کی ہے
  6. م

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    فضول گوئی نہیں‌ بقول شمشاد بھائی لوگ ہٹ‌جاتے ہیں‌ موضوع سے اور کچھ زیادہ ہی ہٹ جاتے ہیں‌
  7. م

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    خاتون کا لفظی مطلب ہوتا ہے عزت ماب عورت ،، تو خاتون ہونا اعزاز کی بات ہوئی نہ ،،،
  8. م

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    سوال ختم نہ ہوں‌جواب تو ختم ہو سکتے ہیں نہ ظفری
  9. م

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    تو تبدیل ہو چکا منہ کا زائقہ ،، ایک شعر سنو پروین شاکر کا ہے چکھوں ‌ممنوعہ زائقے بھی دل سانپ سے دوستی کرا دے
  10. م

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    کیا ضروری ہے کہ شگفتہ کا ہاتھ نازک ہی ہو ،، انہوں‌نے کراٹے بھی سیکھے ہوئے ہو سکتے ہیں‌ :wink:
  11. م

    انٹرویو قدیر صاحب

    با تمیز یہ قدیر صاحب کا اور آپ کا معاملہ ہے
  12. م

    تعارف خوش آمدید سکندر حیات

    قبلہ آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں
  13. م

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    ظفری برنس روڈ‌ والی فریسکو کا اب وہ میعار نہیں‌ رہا ۔۔ اس لئے اس کا ذکر نہیں کیا ۔
  14. م

    مبارکباد ان ارکان کومبارک ہو

    طفری زیادہ شک شبہ کا اظہار نہ کرو ،، کیوں‌معاملے کو مشکوک بنا رہے ہو :wink:
  15. م

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    باجو خیریت ہے آج کل شمشاد بھائی کچھ زیادہ یاد کر رہے ہیں‌آپ کی سہلی کو ، لگتا ہے بھابی کو بتانا پڑے گا :P
  16. م

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    آپس کی بات ہے محفل بکر منڈی سے کیا کم لگتی ہے جب آپ نے دھمال ڈالا ہوتا ہے کسی دھاگے پر :lol:
  17. م

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    باجو پھر ہے کوئی بکری آپ کی نظر میں‌ :wink:
  18. م

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    ‌میں‌ کجھ ٹیم پولس دی نوکری وی کیتی اے اوے ،، داھ جماعت پاس ڈآئریکٹ‌حوالدار سی ‌میں‌،،کوئی مخول نہیں بچا ، سمجھ آئی یا لے جاواں ڈرائنگ روم وچ :twisted:
  19. م

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    اچھا جی یہ بات ہے ، پر آپ کو کیسے پتہ آپ کو اٹھایا جا چکا ہے کیا ،، :wink:
  20. م

    مبارکباد ان ارکان کومبارک ہو

    آہم آہم ،،، ویسے ریاض‌ حسینوں‌کے معاملے میں‌ خاصی خشک جگہ ہے ، ، آپ بھی سعودیوں کی طرح نمبر گیم کھیلیں شمشاد بھائی شائد کام بن جائے۔ ۔
Top