اپنی گاڑی کا نمبر لکھنے کی بات تو ایویں ہے ،، ایک بات شیئر کرتا ہوں آپ لوگوںکےساتھ ۔۔۔ متحدہ عرب امارات میں گاڑی سے زیادہ اس کا نمبر مہنگا ہوتا ہے ،، نمبر جتنا کم ہندسوںکا ہوگا اس کی قیمت اتنی ہی زیادہ ہوگی اور اگر ڈبل فگر یا ٹرپل فگر ہے مثلا 222 یا 3333 وغیرہ تو اس کی قیمت اسی حساب سے زیادہ...