میرے خیال میں بدتمیز کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ نئے آنے والے فورم کے مستقل چسپاںممبران کی نوک جھوک میں شامل نہ ہو سکیں ، اس کی ایک وجہ تو غالبا یہ ہے کہ مستقل چسپاںلوگ دوسروںکو قبول کرنے کے معاملے میںکافی تنگ نظر ہیں (ویسے بھی ان کے آپس میں ذاتی رابطے ہیں لہزہ ان کے لئے...