مہ جبین خالہ نے جو کچھ کہا ہے میں اس سے پوری طرح متفق ہوں۔ ناعمہ عزیز نے دھاگہ تخلیق کرتے ہوئے جو مراسلہ لکھ کر سب کو غور و فکر کی دعوت دی اس کی اہمیت سے انکار تو ہرگز نہیں مگر میری بھی یہی رائے ہے کہ خود احتسابی ایک بہترین لائحہ عمل ہے جو نہ صرف ہمیں سنوارتا ہے بلکہ ہمارے عمل سے دوسروں کو بھی...