نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    فہیم بھائی، یہ اسد بھائی کون ہیں؟
  2. عاطف بٹ

    اک کڑی نظر!

    صابر نہیں صابرہ، اور جلد باز نہیں جلد بازہ۔۔۔ :p (برا مت مانئے گا، صرف مزاح ہے)
  3. عاطف بٹ

    اک کڑی نظر!

    آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ میرے اندر دن رات کیا ہنگامہ بپا رہتا ہے ان عادتوں کے خلاف۔
  4. عاطف بٹ

    اک کڑی نظر!

    خوب ووب تو کچھ نہیں، میں اپنی ان دونوں عادتوں سے بہت تنگ ہوں مگر چاہ کر بھی جان نہیں چھوڑتیں یہ میری!
  5. عاطف بٹ

    اک کڑی نظر!

    خوبیاں 1 الحمدللہ حق بات کہنے سے نہیں ڈرتا چاہے اس کے لئے کوئی بھی قربانی دینا پڑے 2 خود پر جبر کرلیتا ہوں مگر کسی دوسرے کو کبھی بھی پریشان یا اداس نہیں دیکھ سکتا خامیاں 1 بہت جلد غصے میں آجاتا ہوں اور کسی کا پھر لحاظ کم ہی کرتا ہوں 2 جو ناپسند ہو اس کی غیرموجودگی میں بھی اس کا گلہ کرنا یعنی...
  6. عاطف بٹ

    اقبال طلوعِ اسلام (بانگِ درا)

    بہت نوازش زبیر بھائی
  7. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    اب جاسوس ہمیں جھانسہ دینے کی کوشش کررہے ہیں مگر اب ہمیں آپ کی حقیقت کا پتہ چل چکا ہے! :)
  8. عاطف بٹ

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    فواد صاحب (یقینآ یہ آپ کا اصلی نام نہیں ہے)، آپ کو جن لوگوں نے دیہاڑی پر رکھا ہوا ہے انہیں لگتا ہے کہ آپ بہت کام کے آدمی ہیں اور آپ بھی بے حد خوش ہیں کہ ایک اعلیٰ درجے کی ملازمت ملی ہوئی ہے لیکن آپ کی باتیں پڑھ کر ہنسی آتی ہے کہ آپ تاریخ سے واقف ہیں اور نہ ہی بین الاقوامی تعلقات اور اس خطے کے...
  9. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    یہ کچے مخبر ہیں ناں اس لئے پکڑے گئے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی بتا دیا کہ کام کس کے لئے کرتے ہیں! ;)
  10. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    بہت شکریہ۔ ویسے یہ شعر میرے پسندیدہ ترین شعروں میں سے ہے۔ اور آپ نے شاید میرے تعارف والے دھاگے میں میرے نظریات نہیں پڑھے ابھی تک!
  11. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    تو پھر ہر عام شریف شہری کی طرح یہ جاننا میرا بنیادی انسانی اور آئینی حق ہے کہ مجھے کس کیڑے سے تشبیہ دیتی ہیں آپ؟ :p
  12. عاطف بٹ

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    واہ، بہت اعلیٰ۔ یہ تو سوپر ڈوپر سے بھی اوپر کی بات ہوگئی! :) بہت شکریہ مقدس
  13. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    چلو۔۔۔ یعنی وہ جگنو ہے اور ہم سب تو جیسے کاکروچ ہیں جن سے آپ کو ڈر لگتا ہے! :p
  14. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    یہ آپ کے جگنو کی روشنی ہر دو دن بعد مدھم پڑ جاتی ہے، اس کو اپنے شاندار اور زندگی سے بھرپور جملے پڑھا کر چارج کرتی رہا کریں! :p
  15. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    یہ تو کھلی دھاندلی ہے، ایک تو بتائے بغیر ادارہ قائم کرلیا اور پھر دونوں بڑوں کو پکڑ کر اس کا سربراہ مقرر کردیا۔ ہم اس کے خلاف احتجاج کریں گے! :rolleyes:
  16. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    کوئی بات نہیں، ہم آج ہی نایاب بھائی کی سربراہی میں ایک کاؤنٹر انٹیلی جنس سیل قائم کرتے ہیں! :battingeyelashes:
  17. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    اچھا بچُو جی، آج پتہ چل گیا کہ شمشاد بھائی نے اپنے جاسوس چھوڑے ہوئے ہیں محفل میں۔ محفلین، ناعمہ کا یہ مراسلہ غور سے پڑھیں اور بار بار پڑھیں اور آئندہ ناعمہ اور مقدس سے بات کرتے ہوئے یہ ہرگز مت بھولیں کہ ان دونوں کا تعلق یو ایم آئی بی یعنی اردو محفل انٹیلی جنس بیورو سے ہے!
  18. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    یہ کیا سازشیں ہورہی ہیں بھئی مل کر؟
  19. عاطف بٹ

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    تحریر تو اچھی ہے مگر پتہ تو چلے کے ہوا کیا ہے اور وہ عناصر ہیں کون جو محفل کے خوبصورت ماحول اور دلکش فضا کو خراب کرنے کی ناپاک سازش کررہے ہیں؟
Top