نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    کتب خانے مخزن المحاورات

    کچھ اقتباسات ۔۔۔ دنیا پر اپنی ٹیکنالوجی کا رعب ڈالنے والے امریکہ کی جانب سے ایک نیا اندیشہ منظر عام پر لایا گیا ہے یا ایک نئی ”درفنطنی“ چھوڑی گئی ہے کہ انسان سال 2045ء تک لافانی ہو جائے گا اور اس کے ساتھ ہی شمسی کائنات میں انسانی زندگی کے واحد گہوارے زمین پر انسان کا وجود ختم ہونا شروع ہو جائے...
  2. محمد یعقوب آسی

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    ÷÷÷÷÷ سو ہم خاموش ہیں کہ ہم کو دعوٰی کچھ نہیں ہے (رؤف امیر)
  3. محمد یعقوب آسی

    کتب خانے مخزن المحاورات

    درفنطنی مخزن المحاورات میں یہ لفظ شامل نہیں ہے۔ میں نے کئی لغات دیکھے کسی میں بھی نہیں ملا۔ سید شہزاد ناصر صاحب
  4. محمد یعقوب آسی

    کتب خانے مخزن المحاورات

    میں نے اِس کتاب میں تو تلاش ہی نہیں کیا۔ ذہن میں تھا کہیں، ابھر کر سامنے آ گیا۔ جناب تلمیذ نے اس کو منو بھائی کے حوالے سے سند بھی دے دی۔
  5. محمد یعقوب آسی

    کتب خانے مخزن المحاورات

    ایک نوازش اور کیجئے۔ اس کے اعراب بھی لگا دیجئے! ۔
  6. محمد یعقوب آسی

    کتب خانے مخزن المحاورات

    کیا کریں حضرت! یہ کوڑیاں قرب و جوار میں ملتی ہی نہیں۔ سو، دُور تک جانا پڑتا ہے۔
  7. محمد یعقوب آسی

    کتب خانے مخزن المحاورات

    جی، اب آ گئی۔ میں نے سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی، وہاں رجسٹر ہونا پڑے گا۔ کتاب البتہ پڑھی جا سکتی ہے۔ قیمتی کتاب ہے، اس کو دیکھ کر ہی وہ سوال ذہن میں تازہ ہوا (جواب نمبر 14)
  8. محمد یعقوب آسی

    کتب خانے مخزن المحاورات

    ایک لفظ کہیں پڑھا تھا: درفطنی ۔۔یا شاید ۔۔ درفنطنی ۔۔۔ معانی جو میں نے سیاق و سباق سے اخذ کئے: نئی اور عجیب بات، ایسی بات جس پر یقین کرنے کو جی نہ چاہے۔ کسی دوست کے علم میں ہو تو راہنمائی فرمائیے گا۔ سید شہزاد ناصر ، محمد وارث ، الف عین ، فاتح ، فارقلیط رحمانی ، محمد اسامہ سَرسَری ، محمد خلیل...
  9. محمد یعقوب آسی

    کتب خانے مخزن المحاورات

    وجہ سمجھ میں آ رہی ہے۔ میں اُس سائٹ پر رجسٹرڈ نہیں ہوں۔
  10. محمد یعقوب آسی

    کتب خانے مخزن المحاورات

    جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔ میرے یہاں لکھا آ رہا ہے · 400 Bad Request
  11. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد عید کی مبارکباد ۔۔۔ شاعری کے ساتھ ۔۔۔

    عید الاضحٰی کے حوالے سے دو ’’سہ برگے‘‘ 1 میں نے بھی یہ عید پڑھی ہے پچھلے ستر دن کے اندر مسجد کتنی بدل گئی ہے 2 تم نے بھی قربانی دی تھی اپنے دنبے کی تصویریں اخباروں سے کاٹ کے رکھ لو ۔۔۔
  12. محمد یعقوب آسی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    چہ بُوَد سود از آں عمر کہ بے دوست رَوَد چہ بُوَد فائدہ از چشم چو بینائی نیست سیف فرغانی کیا فائدہ اس عمر کا کہ جو دوست کے بغیر گزرے (جیسے کہ) کیا فائدہ ان آنکھوں کا کہ جن میں بینائی نہ ہو۔ ( محمد وارث ) ترجمہ منطوم پنجابی ۔۔۔۔۔ یاراں بِن عمراں کِس کاری بِن چانن اکھیاں کِس کاری
  13. محمد یعقوب آسی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    اردو اور پنجابی اسلوب کے حوالے سے ایک دل چسپ بات، دوستوں کا بتاؤں کہ اردو محاورہ تو ہے چپ ہو جانا یا چپ رہنا، چُپ کرنا پنجابی محاورہ ہے اردو نہیں۔ میں نے ایک شعر کہا: چپ کرو یار مجھے ڈر ہے تمہاری باتیں اور لہجہ، نہ کسی اور کو کر دے پاگل اس میں ردیف ہے : پاگل ۔۔۔ قوافی : دیکھے، اچھے، کر دے...
  14. محمد یعقوب آسی

    تعزیرِ خطا مجھ کو سنا کیوں نہیں دیتا

    بلا تمہید ۔۔۔۔۔۔۔ پھر وہی تلخ نوائی جو مرا حصہ ہے کیا کیا ہیں اُسے شکوے، بتا کیوں نہیں دیتا یہ بارِ گراں دل سے ہٹا کیوں نہیں دیتا ’’شکوے‘‘ کی ’’ے‘‘ کا گرنا اگرچہ جائز ہے تاہم یہاں صوتی ثقالت پیدا کر رہا ہے۔ اگر یوں ہو: کیا کیا ہیں گلے اس کو بتا کیوں نہیں دیتا ۔۔۔؟ دوسرا مصرع مجھے لگتا ہے جیسے...
  15. محمد یعقوب آسی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    ‎ بجلی ۔۔۔۔ آج شام کی بات ہے، میں نے بیٹے سے پوچھا: ’’ٹائم کیا ہوا ہے‘‘۔ کہنے لگا: ’’دو منٹ رہ گئے، آنے ہی والی ہے‘‘ ۔ اس نے بجلی کا نام نہیں لیا تھا، تاہم سب گھر والے سمجھ گئے اور ہنسنے لگے۔
  16. محمد یعقوب آسی

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    آپ کے ذاتی تجربات یقیناً بہت تکلیف دہ ہیں، اس پر طرہ یہ کہ یہ ’’محض آپ کے‘‘ نہیں۔ تاہم اس مایوس کن صورتِ حال میں کوئی نہ کوئی راستہ تو رہا ہو گا۔ ہم اگر اپنے لئے کچھ نہیں کر سکتے تو آنے والوں کے لئے کم از کم فکر کی چنگاری تو چھوڑ سکتے ہیں۔ نہیں تو مجھ میں اور کسی دہریے میں جو برائے نام فرق آج...
  17. محمد یعقوب آسی

    جواب لکھ دیا جناب۔

    جواب لکھ دیا جناب۔
  18. محمد یعقوب آسی

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    میں یہاں دجال کی بات کروں گا تو کئی دوست چیں بہ جبیں ہوں گے۔ پہلا فتنہ کاغذی زر کا اجراء تھا، یہ اسی کا دوسرا باب ہے کہ زر رکھنا ہے تو کاغذی رکھو کہ تمہارا اپنا کچھ بھی نہ رہے، جب کسی سرکار کا جی چاہے زردار کو بے زر بنا دے۔ تیسرا قدم آگے آتا ہے۔ کاغذی زر رکھنے کو بھی خصوصی اجازت درکار ہو گی، سب...
Top