وفاقی بجٹ میں موبائل فون ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس لگایا گیا تھاہے ہر ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس لگانے سے عام آدمی خاص طور نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پریشان نظر آتے تھے ان کا کہنا ہے کہ اس سے انہیں پیغاما ت بھیجنے میں مشکل ہوجائے گی۔پیر کے روز ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا...