وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کے تین چار علاقے لینڈ مافیا کے قبضے میں ہیں اور اس میں کسی بھی پارٹی کے لوگ شامل ہوں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی جبکہ فاٹا سے بے گھر ہونے والے افراد کراچی میں بھی آئے ہیں ان کا مکمل سروے کرایا جائے گا۔لندن میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمان...