سری لنکا ميں تامل اقليت اور سنگھالی اکثريت کے مابين تنازعے کی جڑيں برطانوی نو آبادياتی دور تک پھيلی ہوئی ہيں ۔ برطانوی دور ميں تاملوں کو تعليم کے بہتر مواقع دئے گئے اور انہيں سرکاری محکموں ميں ملازمتوں ميں ترجيح دی گئی ۔ اس وقت تاملوں کی آبادی ، ملک کی مجموعی بيس ملين کی آبادی ميں تقريبا تيرہ...