واہ بہت خوب عرفان بھائی۔ حسب عادت اچھے اشعار ہیں۔
مطلع میں پانی کا اٹنا اور وہ بھی سے ملبے سے۔ اور کنارہ کٹنا ۔ یہ سب لفظیات مجھے کچھ ۔نا موافق اور گنجلک سی محسوس ہوئیں۔ اٹنا کا لفظ اشیاء پر خشک مٹی گرد وغیرہ کی تہہ جمنے کے لیےخاص ہوتا ہے جو طویل عرصے سے مترروک ہوں۔ پانی کے لیے یہ مناسب...