جاسمن !
میرے بچپن کی بات ہے کہ ہمارے گھر میں عید کے موقعے پر جو عید کارڈ آیا کرتے تھے ، ان میں ایک دفعہ ایک کارڈ ایسا بھی آیا تھا کہ جس کے آخر میں بھیجنے والے کا نام نہیں تھا بلکہ دانستہ یہ لکھا تھا کہ ۔گیس ہو۔ یعنی اندازہ لگائیے کہ کس نے بھیجا ہے۔پھر شاید بہن بھائیوں نے اس کے فارنزک...