زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ابھی تو میں حفیظ جالندھری کا مقتدی ہوں ۔
ابھی تو میں حفیظ جالندھری کا مقتدی ہوں ۔
سید عاطف علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 3، 2023
یہ کون صاحب ہیں تصویر میں ۔ محمد وارث بھائی ؟
یہ کون صاحب ہیں تصویر میں ۔ محمد وارث بھائی ؟
سید عاطف علی
کیفیت نامہ
اکتوبر 3، 2023
شاعری، بعد از مرگ!
پشیماں لاش پہ آئے ہیں وہ اب تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے
سید عاطف علی
Post #39
اکتوبر 2، 2023
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا مخول کر رہا تھا میں۔ حالانکہ مخولیا نہیں ۔ نہ ہی مجھے مالیخولیا ہے۔
سید عاطف علی
Post #41,313
اکتوبر 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر خواہی پہ صدقے جاؤں اگر اجازت ہو تو۔۔۔
سید عاطف علی
Post #41,310
اکتوبر 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے بھی پہ چ گئی ہماری دوسری قسط۔
سید عاطف علی
Post #41,307
اکتوبر 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب بارش آتا ہےتو پانی آتا ہے۔ یہ کس کا قول ہے ۔
سید عاطف علی
Post #41,306
اکتوبر 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ایک حل تو یہ ہے کہ ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیا کرو۔
سید عاطف علی
Post #41,300
اکتوبر 2، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ
میرے پاس تو سب ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔شاعر مشرق۔دیوان غالب وغیرہ
سید عاطف علی
Post #78
اکتوبر 2، 2023
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
سر گوشی سے پتہ چلتا ہے کہ غصے کے باوجود نصیحت کے قریب پہنچ گئیں۔ :)
سر گوشی سے پتہ چلتا ہے کہ غصے کے باوجود نصیحت کے قریب پہنچ گئیں۔ :)
سید عاطف علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 1، 2023
تم غور تو کرو بھئی۔ سب موتی کام میں لاؤ۔آخر کب کام آئیں گے؟ ۔۔۔گارنٹی ہے یہ نصیحت نکلے گی بالآخر۔
تم غور تو کرو بھئی۔ سب موتی کام میں لاؤ۔آخر کب کام آئیں گے؟ ۔۔۔گارنٹی ہے یہ نصیحت نکلے گی بالآخر۔
سید عاطف علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 1، 2023
شاعروں سے دور رہنے کی نصیحت ہے اس شعر میں ۔ غور کرو تو۔
شاعروں سے دور رہنے کی نصیحت ہے اس شعر میں ۔ غور کرو تو۔
سید عاطف علی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 1، 2023
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دکھ ہوا ہمیں آپا یہ سن کرتو ۔ ہمیں معلوم ہی نہ ہوا کہ کچھ خیر سگالی کے کلمات ہی کہتے آپا کے لیے۔ اللہ تعالی آپ کو جلد مکمل صحت بخشے ۔ہم تو بس مصروفیت کا گمان کیے ہی بیٹھے رہے۔ اب آرام ضرور کیجیے۔
سید عاطف علی
Post #28,073
اکتوبر 1، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اجزاء کے نام کا ترجمہ
یہ شاید حکیموں کی آفیشل زبان میں تخم بالنگاں کہلاتاہے۔ عوامی دکانداراسےتخم ملنگا کہہ لیتے ہیں۔
سید عاطف علی
Post #34
اکتوبر 1، 2023
فورم:
کچن کارنر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑےکیا یہ ممکن ہے۔شاید چڑیا پلاؤ پک رہا ہو۔ آپا کے۔
سید عاطف علی
Post #28,068
اکتوبر 1، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب والی سیما علی آپا نے کبھی چڑیا کا پلاؤ کھایا؟پوچھیں ذرا۔
سید عاطف علی
Post #28,066
اکتوبر 1، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شوق میں کھانے کے ہم نے ایسا بہت کیا ہے البتہ ماضی میں ۔
سید عاطف علی
Post #28,064
اکتوبر 1، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرورت ہی کیا ہے اتنی معصوم چڑیا پر غلیل تاننے کی۔
سید عاطف علی
Post #28,062
اکتوبر 1، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظن تو یہ ہے کہ وہ پہلے نیچے گرے گی۔ بشرطِے کہ نشانہ خطا نہ ہوا ہو۔
سید عاطف علی
Post #28,060
اکتوبر 1، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عجیب بات ہےیہ تو۔ غلط املا میں تو کوئی غلطی ہی نہیں ۔ پھر تصحیح کیسے کی جائے۔
سید عاطف علی
Post #28,059
اکتوبر 1، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top