مشو برائے کبابے بہ آتشے محتاج
چو سنگ از جگرِ خویشتن شرار طلب
محمد عارف بلگرامی
اپنے دل و جسم و جان کو جلانے کے لیے کسی (بیرونی) آگ کا محتاج مت بن، بلکہ پتھر کی طرح (کہ جس کے اندر چنگاری چھپی ہوتی ہے) اپنے جگر سے شرارہ پکڑ۔
شکریہ زیک لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس زندگی میں تو میں شاید ہی وہاں جا سکوں۔ :)
ہاں فی الحال آپ کے کیمرے کی نظر سے دیکھنے کا متمنی ہوں، امید ہے اس وقت کانٹ چھانٹ کر رہے ہونگے۔ :)
شکریہ قریشی صاحب میں ڈھونڈ ہی رہا تھا یہ شعر، 'لیجے' کے ساتھ ایک دو جگہ ملا تو سوچا کہ وزن تو یوں بھی درست ہے لیکن آپ کی بات زیادہ قرینِ قیاس لگتی ہے سو تدوین بھی کر رہا ہوں۔ :)
مبشر زیدی صاحب چونکہ پڑھے لکھے لیگیے ہیں سو ان کی جگت کمال ہوتی ہے، مگر اندر خانی یہ بھی مانےپڑے ہیں کہ اگلا وزیرِ اعظم عمران خان ہی ہوگا کیونکہ شہباز شریف تو پریشانیاں بھلانے کے لیے نشے کی بجائے کسی اور چیز کا سہارا لیتے ہیں۔ :)
جی یہ مخصوص رنگ ہیں اور نارمل رنگ سے فرق کرنے کے لیے ان کے ساتھ فلو لگایا جاتاہے، جیسے نارمل گرین کو صرف گرین کہیں گے لیکن فلوریسنٹ گرین کو اسی طرح پورا کہیں گے یا شارٹ میں فلو گرین۔کمرشل اداروں میں ان میں فرق کرنا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ نارمل کے ساتھ ان رنگوں میں بھی چیزیں بنتی ہیں اور غلطی...