نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    اندرون اور بیرون دربار عالیہ کی مزید تصاویر، اور صاحب دربار کے بارے میں تفصیل لکھیے۔ شکریہ
  2. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ غالباً مولانا صوفی محمد سے معاہدے کے بعد اور سوات اپریشن سے پہلے کے درمیانہ عرصہ کی تصویر ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    تھائی ریسٹ ہاؤس کے سامنے سڑک کے دوسری طرف ایک چھپر ہوٹل بنا ہوا تھا۔ جسے دسال گاؤں کے ایک بزرگ (شاید ان کا نام قادر تھا) چلاتے تھے۔ بابا جی نے جوانی پولیس میں نوکری کرتے گزاری تھی اور اب ریٹائرمنٹ کے بعد گزر بسر کے لیے یہ ہوٹل بنایا ہوا تھا۔ ان کا ایک بیٹا دھمتوڑ سکول میں پڑھتا تھا، سکول سے...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی ویڈیو

    واٹس ایپ پر موصول ہونے والی یہ ویڈیو دیکھ کر پوسٹ کیے بنا رہ نہیں سکا۔ خاص طور پر 0:23 سے 0:25۔ ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    اس گراں تو میں بٹے بھی کھادے نیں;)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    یہ تصویر دسال والے راستے سے کھینچی ہوئی ہے ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    ان کے علاقے کا محاورۃً نہیں حقیقتاً چپہ چپہ چھانا ہوا ہے۔ مجھے مکمل ایڈریس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    یعنی آپ کا گاؤں نملی میرا اور دسال کے دوسری طرف والے پہاڑ پر واقع ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اپ کو کیسے علم کہ 'دوبارہ' آ گیا ہے ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    ہرنوئی سے عزیز اباد کی طرف جائیں تو بازار سے تهوڑا اگے ایک سڑک اوپر پہاڑی کی طرف جاتی ہے جس پر عموماً جیپیں اور سوزوکیاں جاتے دیکهیں تهیں. کیا آپ کا گاؤں اسی پہاڑی پر ہے؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اچها.... اج جمعہ کے دن مارکیٹس ویسے ہی بند ہوتی ہیں. سکول کالج وغیرہ سرکار نے خود بند کرائے تهے اور ٹرکوں بسوں کا راستہ دهرنے نے روکا ہوا تها. بڑے شہروں میں ہو سکتا ہے کوئی ہڑتال کا سماں رہا ہو لیکن ہمارے یہاں تو مارکیٹس بهی لگاتار کهل رہی تهیں اور لوکل ٹرانسپورٹ بهی رواں دواں رہی. سبزی منڈی...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اچھا پهر... بات کیسے ختم ہو یا وہی چکر کیسے مثلث یا مربع بنائیں جائیں ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    ٹهیک ہے پاکستان سکول کالج مارکیٹس بند ہوں گی لیکن ہڑتال کی کال تو کسے نے نہیں دی تهی
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    کون سے ہڑتالی ؟ اور ہڑتال کہاں ہوئی ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    نا معلوم موٹر سائیکل اور فائرنگ غلط خبر ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون
Top