حکومتی پارٹی کی تردید ’اسرائیلی‘ جہاز کے متعلق ہے جو کہ بالکل درست ہے۔
البتہ ایک اور ملک میں رجسٹرڈ جہاز کا تل ابیب سے اڑنا، 5 منٹ کے لیے عمان اترنا اور پھر اسلام آباد آنا کے متعلق کوئی تردید موجود نہیں۔
ابھی چند یوم قبل ہی وزیر اطلاعات صاحب فرما رہے تھے کہ جن شرائط پرسعودیہ ہمیں پیسےدےرہاتھاوہ ہمیں قبول نہیں تھااسلیےہم نےنہیں لیے۔ یہ دو ہفتوں میں کیا ماجرا ہوا کہ کسی ایک نے گھٹنے ٹیک دئیے۔