اس سفر میں تو سب کچھ ہی پہلی بار دیکھا، اور تقریباً ہر تجربے یا منظر نے ہی حیران وغیرہ کیا۔
بہت پہلے ٹی وی پہ کسی عالم فاضل شخصیت (شاید غازی صلاح الدین یا ڈاکٹر انور سجاد) نے ایک بات کہی تھی کہ روم جا کر ادراک ہوا کہ کیسے ٹوٹے پھوٹے کھنڈرات بھی انسانی تاریخ کا اہم ترین اثاثہ ہو سکتے ہیں۔
اور...