جزیرے کے گرد بوٹ میں چکر لگایا گیا، جو کہ تقریباً ایک ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل ہوتا ہے۔
یاز محفلین منگل بوقت 7:01 صبح #81 جزیرے کے گرد بوٹ میں چکر لگایا گیا، جو کہ تقریباً ایک ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل ہوتا ہے۔
یاز محفلین منگل بوقت 7:10 صبح #99 کیپری آئی لینڈ کے وسط میں کچھ بلندی پر اینا کیپری نام کا علاقہ ہے۔ اس تک جانے کے لئے پہلے ایک گنڈولا نما ٹرین سے کچھ بلندی تک جانا پڑتا ہے، اس کے بعد مقامی چھوٹی بسوں پر سوار ہو کر اینا کیپری پہنچا جاتا ہے۔
کیپری آئی لینڈ کے وسط میں کچھ بلندی پر اینا کیپری نام کا علاقہ ہے۔ اس تک جانے کے لئے پہلے ایک گنڈولا نما ٹرین سے کچھ بلندی تک جانا پڑتا ہے، اس کے بعد مقامی چھوٹی بسوں پر سوار ہو کر اینا کیپری پہنچا جاتا ہے۔