نیپولی، پومپائے اور کیپری

یاز

محفلین
جزیرے کے گرد بوٹ میں چکر لگایا گیا، جو کہ تقریباً ایک ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل ہوتا ہے۔
ab47.jpg
 

یاز

محفلین
کیپری آئی لینڈ کے وسط میں کچھ بلندی پر اینا کیپری نام کا علاقہ ہے۔ اس تک جانے کے لئے پہلے ایک گنڈولا نما ٹرین سے کچھ بلندی تک جانا پڑتا ہے، اس کے بعد مقامی چھوٹی بسوں پر سوار ہو کر اینا کیپری پہنچا جاتا ہے۔
ab65.jpg
 
Top